Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ملتان :ملتان میں سوائن فلو میں مبتلا سات ماہ کی بچی دم توڑ گئی،،نشتر اسپتال ملتان میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد سات ہوگئی۔ملتان کے نشتر اسپتال میں وہاڑی سے تعلق رکھنے والی سات ماہ کی عروج فاطمہ کو چند روز قبل لایا گیا تھا،جو دوران علاج دم توڑ گئی،جس کے بعد نشتر اسپتال میں سوائن فلو سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد سات ہوگئی ہے،ڈاکٹروں کے مطابق ہلاک ہونیوالے سات میں سے چھ افراد کے سوائن فلو کے نمونے مثبت آئے تھے،جبکہ ایک کے منفی آئے تھے۔
ملتان :ملتان میں سوائن فلو میں مبتلا سات ماہ کی بچی دم توڑ گئی،،نشتر اسپتال ملتان میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد سات ہوگئی۔
ملتان کے نشتر اسپتال میں وہاڑی سے تعلق رکھنے والی سات ماہ کی عروج فاطمہ کو چند روز قبل لایا گیا تھا،جو دوران علاج دم توڑ گئی،جس کے بعد نشتر اسپتال میں سوائن فلو سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد سات ہوگئی ہے،ڈاکٹروں کے مطابق ہلاک ہونیوالے سات میں سے چھ افراد کے سوائن فلو کے نمونے مثبت آئے تھے،جبکہ ایک کے منفی آئے تھے۔