پشاور:پولیس اورفورسزکاآپریشن ،30افرادگرفتار

اپ ڈیٹ 09 فروری 2016 07:51am

پشاور:پشاور کے علاقے ناصر باغ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کے دوران آٹھ افغان باشندوں سمیت تیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق زیر حراست افراد سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے،،گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Read Comments