Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :پی آئی اے میں ملازمین کی ہڑتال ختم ہونے کی امید کا اظہار کردیا گیا ۔آ ج نیوز کے مطابق چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سہیل بلوچ نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کوئی بیچ کا راستہ نکالیں جس سے پی آئی اے کے مسائل حل ہوں، مسائل کے حل کے لیے جلد خوشخبری سنائیں گے، جو بھی فیصلہ ہوگا ساتھیوں کو اعتماد میں لیکرکیا جائے گا۔
کراچی :پی آئی اے میں ملازمین کی ہڑتال ختم ہونے کی امید کا اظہار کردیا گیا ۔
آ ج نیوز کے مطابق چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سہیل بلوچ نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کوئی بیچ کا راستہ نکالیں جس سے پی آئی اے کے مسائل حل ہوں، مسائل کے حل کے لیے جلد خوشخبری سنائیں گے، جو بھی فیصلہ ہوگا ساتھیوں کو اعتماد میں لیکرکیا جائے گا۔