Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہاہے کہ نتائج میں تاخیر کی وجہ آر ٹی ایس کا کریش کرجانا۔ یہ انہوں نے انتخابات میں فارمز پینتالیس کی حوالگی میں تاخیر کے بعد میڈیا سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ ای سی پی کی جانب سے نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا،ہمارا انتخابی نتیجہ بالکل مصدقہ ہوتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ آر ٹی ایس ابھی تک پاکستان میں ٹیسٹ نہیں ہوا تھا۔تمام پریزائڈنگ افسر نے اس سسٹم کے ذریعے بھیجنے کی کوشش کی ہے تاہم ایسے کرنے میں کامیابی نہیں ہوئی تو اب پریزائڈنگ افسران کو دیگر ذریعے سے نتیجہ بھیجنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔ Click to see more
سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہاہے کہ نتائج میں تاخیر کی وجہ آر ٹی ایس کا کریش کرجانا۔ یہ انہوں نے انتخابات میں فارمز پینتالیس کی حوالگی میں تاخیر کے بعد میڈیا سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔
سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ ای سی پی کی جانب سے نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا،ہمارا انتخابی نتیجہ بالکل مصدقہ ہوتا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ آر ٹی ایس ابھی تک پاکستان میں ٹیسٹ نہیں ہوا تھا۔تمام پریزائڈنگ افسر نے اس سسٹم کے ذریعے بھیجنے کی کوشش کی ہے تاہم ایسے کرنے میں کامیابی نہیں ہوئی تو اب پریزائڈنگ افسران کو دیگر ذریعے سے نتیجہ بھیجنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔
Click to see more