نوشہرہ:پولیس کاسرچ آپریشن، 18مشتبہ افراد گرفتار

اپ ڈیٹ 10 فروری 2016 10:54am

نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے علاقے میں پولیس کا سرچ آپریشن، سات افغان باشندوں سمیت اٹھارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے علایق اکوڑہ ختک میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سات افغانیوں سمیت اٹھارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق زیر حراست افراد سے اسلحہ و منشیات برآمد کرکے تفتیش کے لیئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

Read Comments