شائع 30 جولائ 2018 07:49am

عام انتخابات 2018: سوشل میڈیا کے 15 بدصورت ترین انگوٹھے

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں زیادہ تر لوگ دوسروں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اپنی چھوٹی سے چھوٹی ایکٹیویٹی کو بھی شیئر کرتے ہیں۔ ایسے میں عام انتخابات کا موقع ہو اور صارفین اپنے انگوٹھے کی تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کریں یہ  کیسے ممکن ہے؟

آج ہم آپ کو عام انتخابات کے روز سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے 15 بدصورت ترین انگوٹھوں کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ ان میں سے چند انگوٹھے تو ایسے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کی ہنسی نکل جائے گی۔

Read Comments