اپ ڈیٹ 11 فروری 2016 06:39am

معروف ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیاجہان فانی سے کوچ کرگئیں

کراچی :معروف ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کراچی میں انتقال کرگئیں ۔

آج نیو زکے مطابق معروف ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کراچی میں انتقال کرگئیں ۔وہ کافی عرصے سے علیل تھیں اور ان کا علاج جاری تھا ،ان کی عمر پچیاسی سال تھی اور وہ ستمبر انیس سو تیس کو بھارت میں پیدا ہوئی تھیں۔

Read Comments