Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ،نوشکی میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں دس ہزار کلوگرام بارودی مواد اور پینتالیس تیار بم برآمد کرلئے۔بلوچستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیاگیا،سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہوگئے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق نوشکی میں پاک افغان سرحدی علاقے پنجپائی میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا، کارروائی کے دوران دس ہزار کلوگرام بارودی مواد اور پینتالیس تیار بم برآمد کرلیے۔ترجمان کے مطابق شرپسندوں نے افغانستان سے بلوچستان میں دہشتگردی کیلئے بارودی مواد منتقل کیا تھا۔
بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ،نوشکی میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں دس ہزار کلوگرام بارودی مواد اور پینتالیس تیار بم برآمد کرلئے۔
بلوچستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیاگیا،سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہوگئے۔
ترجمان ایف سی کے مطابق نوشکی میں پاک افغان سرحدی علاقے پنجپائی میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا، کارروائی کے دوران دس ہزار کلوگرام بارودی مواد اور پینتالیس تیار بم برآمد کرلیے۔
ترجمان کے مطابق شرپسندوں نے افغانستان سے بلوچستان میں دہشتگردی کیلئے بارودی مواد منتقل کیا تھا۔