شائع 11 اگست 2018 05:04pm

عمران خان کو کنگنا رناوت کی مبارکباد

پی ٹی آئی چیف عمران خان کو بولی وڈ اسٹار کنگنا رناوت نے بھی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

عمران خان کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا اثرصرف بھارتی عوام پر ہی نہیں بلکہ بالی وڈ حسیناؤں پر بھی ہوا ہے۔

کنگنا رناوت نے عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد دیتے ہوئے پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی امید ظاہرکی ہے۔

Read Comments