Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں،عارف احمد خان کووفاقی سیکرٹری داخلہ اورکراچی کے سابق کمشنرشعیب احمد صدیقی کو اسپیشل وفاقی سیکرٹری داخلہ مقررکردیا گیا۔وفاقی سیکریٹریزکی سطح پراعلیٰ سرکاری حکام کے تبادلے اورتقرریاں عمل میں آئی ہیں جس کے تحت گزشتہ کئی سال سے وفاقی سیکرٹری داخلہ کے عہدے پرکام کرنے والے شاہد خان کوسیکرٹری ایوان صدرتعینات کردیا گیا ہے ۔ جبکہ ان کی جگہ سیکرٹری ماحولیاتی تبدیلی عارف احمد خان کو سیکرٹری داخلہ تعینات کیا گیا ہے، سابق کمشنرکراچی شعیب احمد صدیقی کو گریڈ بائیس میں ترقی دیتے ہوئے اسپیشل وفاقی سیکرٹری داخلہ مقرر کیا گیا ہے،وزیراعظم نواز شریف نے سیکرٹریوں کی تقرری کی منظوری دی ہے۔
اسلام آباد:بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں،عارف احمد خان کووفاقی سیکرٹری داخلہ اورکراچی کے سابق کمشنرشعیب احمد صدیقی کو اسپیشل وفاقی سیکرٹری داخلہ مقررکردیا گیا۔
وفاقی سیکریٹریزکی سطح پراعلیٰ سرکاری حکام کے تبادلے اورتقرریاں عمل میں آئی ہیں جس کے تحت گزشتہ کئی سال سے وفاقی سیکرٹری داخلہ کے عہدے پرکام کرنے والے شاہد خان کوسیکرٹری ایوان صدرتعینات کردیا گیا ہے ۔
جبکہ ان کی جگہ سیکرٹری ماحولیاتی تبدیلی عارف احمد خان کو سیکرٹری داخلہ تعینات کیا گیا ہے، سابق کمشنرکراچی شعیب احمد صدیقی کو گریڈ بائیس میں ترقی دیتے ہوئے اسپیشل وفاقی سیکرٹری داخلہ مقرر کیا گیا ہے،وزیراعظم نواز شریف نے سیکرٹریوں کی تقرری کی منظوری دی ہے۔