نیب :ڈاکٹر عاصم کا تفتیشی بیان ریکارڈ

شائع 14 دسمبر 2015 06:24am

اسلام آباد:نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کا ابتدائی تفتیشی بیان ریکارڈ کرلیا ہے، ڈاکٹر عاصم کی حالت تسلی بخش ہے، ڈاکٹرز نے وقت پر دوائیں لینے کی ہدایت کی ہے۔ڈاکٹر عاصم سے نیب نے ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا۔
ڈاکٹر عاصم کا سرکاری ڈاکٹر سے طبی معائنہ کرایاگیا،ڈاکٹر عاصم کی حالت تسلی بخش ہے،ڈاکٹرز نے دوائیاں وقت پر استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے،تفتیشی سیشن کے دوران ڈاکٹر عاصم کو انکے خلاف انکوائری کے ثبوت بھی دکھائے گئے،ڈاکٹر عاصم حسین کو کینٹ اسٹیشن کے قریب نیب تھانے میں رکھا گیا ہے۔

Read Comments