فلم'استری' کی باکس آفس پر کامیابی
شردھاکپور اور راج کمار راؤ کی ہارر کامیڈی فلم استری نے باکس آفس پر لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔مداحوں کے ساتھ ساتھ فلم ناقدین بھی فلم کے گن گانے لگے ہیں۔ امر کوشک کی زیرہدایت بننے والی فلم 30اگست کو ریلیز ہوئی اور پہلے ہی دن 6.82کروڑ بھارتی روپے کمالیے جو متوقع نہیں تھے۔ فلم ناقد اور ٹریڈ تجزیہ کار تارن آدرش نے فلم کی کمائی کی تفصیلات کے متعلق ٹوئٹ کیا۔ #Stree is SENSATIONAL... Has cast a spell at the BO... Day 5 [Tue] - working day - was the true test for #Stree... ROCK-SOLID biz on Day 5 proves it’s not in a mood to slow down... Fri 6.83 cr, Sat 10.87 cr, Sun 14.57 cr, Mon 9.70 cr, Tue 6.37 cr. Total: ₹ 48.34 cr. India biz. — taran adarsh (@taran_adarsh) September 5, 2018 فلم میں شردھا کپور اور راج کمار راؤ کے علاوہ پنکج ٹریپاٹھی، اپرشکتی کھرانا اور ابھیشک بینرجی بھی اداکاری کے جوہر دِکھائی دیتے نظر آرہے ہیں۔ Zee News بشکریہ