آزاد کشمیر میں برف باری ، عوام کا تفریح مقامات کا رخ

شائع 12 فروری 2016 02:18pm

مظفرآباد:آزاد کشمیر میں برف باری کے بعد عوام نے تفریح مقامات کا رخ کرلیا ۔

آج نیوزکے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں طویل عرصے کے بعد ہونے والی برف باری نے شہریوں کو گھروں سے نکل کر برف کا نظارہ کرنے کے لیے تفریحی مقامات کا رخ کرنے پر مجبور کر دیا۔

Read Comments