Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ :بلوچستان میں تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی پر ان کیمرا بریفنگ دی جائیگی ۔بلوچستان میں تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی پر ارکان صوبائی اسمبلی کو ان کیمرا بریفنگ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیر داخلہ کو احکامات جاری کردیئے۔ اپوزیشن نے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے حوالے سے تحریک التوا ءواپس لے لی۔
کوئٹہ :بلوچستان میں تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی پر ان کیمرا بریفنگ دی جائیگی ۔
بلوچستان میں تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی پر ارکان صوبائی اسمبلی کو ان کیمرا بریفنگ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیر داخلہ کو احکامات جاری کردیئے۔ اپوزیشن نے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے حوالے سے تحریک التوا ءواپس لے لی۔