پشاور :ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی

شائع 12 فروری 2016 05:21pm

پشاور :پشاور میں ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی لگادی گئی ۔

کوہاٹ کے بعد پشاور میں بھی ویلنٹائنز ڈے منانے پر پابندی کی حمایت میں قدم اٹھایا گیا ہے ، ضلع کونسل نے جماعت اسلامی کے رکن خالد وقاص چمکنی کی جانب سے شہر میں ویلنٹائن منانے پر پابندی کی قررداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ حکومت کی طرف سے لگائی گئی پابندی کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔

Read Comments