مزاحیہ اداکاری کے بے تاج بادشاہ نامور لیجنڈری اداکار لہری کو مداحوں بچھڑے چھ سال بیت گئے۔
تفصیلات کے مطابق لیجنڈری اداکار نے 200 سے زائد فلموں میں اپنی شاندار اداکاری سے زبردست شہرت حاصل کی۔
اپنے منفرد انداز بیان سے مداحوں کو لوٹ پوٹ کردینے والے اداکار لہری اپنے فن میں کمال مہارت رکھتے تھے، اور اسی وجہ سے مداح ان کو آج بھی یاد کرتے ہیں۔