Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد :اسلام آباد پولیس نے ناکے پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔گزشتہ رات آئی جے پی روڈ پر پولیس ناکے پر دو مبینہ دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی۔پولیس ناکے پر فائرنگ کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں درج کرلیا گیا ہے۔مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ ، سمیت دیگر سنگین دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔گزشتہ رات آئی جے پی روڈ پر پولیس ناکے پر دو مبینہ دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی،مبینہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل امتیاز شہید، دو سپاہی اور راہ گیر بچی شہید ہوئی تھی۔
اسلام آباد :اسلام آباد پولیس نے ناکے پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔گزشتہ رات آئی جے پی روڈ پر پولیس ناکے پر دو مبینہ دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی۔
پولیس ناکے پر فائرنگ کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں درج کرلیا گیا ہے۔مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ ، سمیت دیگر سنگین دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔گزشتہ رات آئی جے پی روڈ پر پولیس ناکے پر دو مبینہ دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی،مبینہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل امتیاز شہید، دو سپاہی اور راہ گیر بچی شہید ہوئی تھی۔