Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور :دنیا بھر میں ویلنٹائنز ڈے کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔کچھ حلقے اس پر پابندی کی بات کررہے ہیں مگر اراکین پنجاب اسمبلی نے دن کو منانے کیلئے خصوصی تیاریاں کررکھی ہیں۔پیار محبت اور خلوص ہر رشتے کو مزید مضبوط کردیتا ہے لیکن جب اس محبت کا اظہار خصوصی انداز سے ہوتو دل کے رشتے لازوال بن جاتے ہیں ویلنٹائنز ڈے بھی کچھ ایسے ہی احساسات کی ترجمانی کا دن ہے جس کومنانے کے لیے عام لوگوں کی طرح اراکین پنجاب اسمبلی بھی کسی سے کم نہیں ہیں.ہر کوئی اس دن کو اپنے پیاروں کے ہمراہ خوبصورت بنانے کی خواہش رکھتا ہے۔ خوشیوں بھرا دن مناتے ہوئے اراکین اپنے شریک حیات سے تحائف کی بھی بڑی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔کسی کو گفٹس لینے کی خواہش ہے تو کوئی دینا چاہتا ہے۔
لاہور :دنیا بھر میں ویلنٹائنز ڈے کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔کچھ حلقے اس پر پابندی کی بات کررہے ہیں مگر اراکین پنجاب اسمبلی نے دن کو منانے کیلئے خصوصی تیاریاں کررکھی ہیں۔
پیار محبت اور خلوص ہر رشتے کو مزید مضبوط کردیتا ہے لیکن جب اس محبت کا اظہار خصوصی انداز سے ہوتو دل کے رشتے لازوال بن جاتے ہیں ویلنٹائنز ڈے بھی کچھ ایسے ہی احساسات کی ترجمانی کا دن ہے جس کومنانے کے لیے عام لوگوں کی طرح اراکین پنجاب اسمبلی بھی کسی سے کم نہیں ہیں.ہر کوئی اس دن کو اپنے پیاروں کے ہمراہ خوبصورت بنانے کی خواہش رکھتا ہے۔
خوشیوں بھرا دن مناتے ہوئے اراکین اپنے شریک حیات سے تحائف کی بھی بڑی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔کسی کو گفٹس لینے کی خواہش ہے تو کوئی دینا چاہتا ہے۔