شائع 24 ستمبر 2018 11:05am

سشمتا سین نے 100سالہ دادی کیساتھ  بیٹیوں کا عالمی دن منایا

اپنی سادگی اور اچھے کاموں کی وجہ سے پہچانے جانے والی بھارتی ملکہ حسن اور اداکارہ سشمتا سین نے بیٹیوں کا دن 101سالہ دادی کے ساتھ منا کر مداحوں کو ایک بار پھر حیران کردیا۔

سابق مِس یونیورس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہیں ایک بزرگ خاتون کے ساتھ زمین پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ دراصل  محبت اور دعائیں ان کیلئےدولت ہیں۔ وہ خوش قسمت ہیں کہ وہ عموماً ایسے لوگوں سے ملتی ہیں جو غیر مشروط محبت کرتے ہیں۔

ویڈیو میں سشمتا کو معمر خاتون کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے اور دعائیں لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔


View this post on Instagram

Love & blessings to me is the ultimate #wealth ❤️👍I am beyond fortunate,to often meet people,who know how to shower it unconditionally & abundantly 👏😊😍💃🏻 Thank you @pritam_shikhare for this enriching #experience of #home #farmlife #yummyfood #family #friends & our 101 year young #grandma 😁😇❤️ “I will return” 😊🙏 #sharing #simplicity #happiness #forevercherished ❤️😘 love you guys!!! #happydaughtersday 😍

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47) on

Hindustan Times بشکریہ

Read Comments