شائع 13 فروری 2016 02:28pm

برلن فلم فیسٹیول میں فلم ہیل سیزر کی نمائش

برلن :برلن فلم فیسٹیول میں ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی کی فلم ہیل سیزر کی نمائش ہوئی۔جرمنی کے شہر برلن میں دھماکے دار فلموں کا میلہ لگا ہوا ہے۔جہاں برلن فلم فیسٹیول پوری رنگینیوں کے ساتھ جاری ہے۔

فیسٹیول کو جہاں پناہ گزینوں کے نام کیا گیا ہے وہاں ہدایتکار اور اداکار جارج کلونی کی فلم ہیل سیزر نمائش کیلئے کی گئی۔برلن فلم فسیٹیول میں مشہور شخصیات مہاجرین کیلئے فنڈ بھی اکٹھے کرینگے۔

Read Comments