Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے حکومت بتائے ملک میں داعش کس سطح پر موجود ہے، داعش غیر منظم ہے تو اس کا لیول کیاہے۔پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک کی پروگرام رو برو کے میزبان شوکت پراچہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہنا تھا کہ رانا ثناءاللہ کہتے ہیں کہ ہمارے ہاں داعش غیر منظم ہے۔ میں پوچھتا ہوں غیر منظم کا لیول کیا ہے، پنجابی طالبان کی بات کرنے پر مجھے جھوٹوں کا ایئی جی کہا گیا۔رحمان ملک نے کہا کہ ڈیوڈ ہیڈلے نے ممبئی طرز کا حملہ کراچی میں بھی کرنا تھا۔
اسلام آباد:سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے حکومت بتائے ملک میں داعش کس سطح پر موجود ہے، داعش غیر منظم ہے تو اس کا لیول کیاہے۔
پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک کی پروگرام رو برو کے میزبان شوکت پراچہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہنا تھا کہ رانا ثناءاللہ کہتے ہیں کہ ہمارے ہاں داعش غیر منظم ہے۔ میں پوچھتا ہوں غیر منظم کا لیول کیا ہے، پنجابی طالبان کی بات کرنے پر مجھے جھوٹوں کا ایئی جی کہا گیا۔رحمان ملک نے کہا کہ ڈیوڈ ہیڈلے نے ممبئی طرز کا حملہ کراچی میں بھی کرنا تھا۔