حیدرآباد:بائیک رائیڈنگ کے رجحان میں اضافہ
حیدرآباد میں بائیک رائیڈنگ کے رجحان میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔
آج نیو زکے مطابق ملک کے بڑے شہروں کی طرح حیدرآباد میں بھی بائیک رائیڈنگ کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے۔نوجوان شہر کی سڑکوں پر ہیوی بائیکس دوڑاتے نظر آتے ہیں۔
Read Comments