Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سرگودھا اور گوجرانوالہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔سرگودھا میں محنت کش گیس سلنڈر بھروا کر موٹرسائیکل رکشہ پر واپس گھر جا رہا تھا،راستے میں یونیورسٹی روڈ پر گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،جس کے نتیجے میں رکشہ سوار چار افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا۔ دوسری جانب گوجرانوالہ میں فیروزوالہ کے قریب گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے،جھلسنے والے چاروں افراد کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
سرگودھا اور گوجرانوالہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔
سرگودھا میں محنت کش گیس سلنڈر بھروا کر موٹرسائیکل رکشہ پر واپس گھر جا رہا تھا،راستے میں یونیورسٹی روڈ پر گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،جس کے نتیجے میں رکشہ سوار چار افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا۔
دوسری جانب گوجرانوالہ میں فیروزوالہ کے قریب گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے،جھلسنے والے چاروں افراد کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔