Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
فیصل آباد:فیصل آباد میں سرکاری اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گرنے سے نیچے دب کر دو مزدور جاں بحق ہو گئے۔فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ ٹوٹ کر اچانک نیچے گر گئی۔ جس کے نیچے دب کر بیس سالہ مزدور اصغر موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرے زخمی مزدور عاشق حسین کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
فیصل آباد:فیصل آباد میں سرکاری اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گرنے سے نیچے دب کر دو مزدور جاں بحق ہو گئے۔
فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ ٹوٹ کر اچانک نیچے گر گئی۔ جس کے نیچے دب کر بیس سالہ مزدور اصغر موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرے زخمی مزدور عاشق حسین کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔