Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مینگورہ میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔ آج نیوز کے مطابق برف باری کے باعث مینگورہ شہر اور مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور لوگوں نے ٹھنڈے موسم میں مچھلی کھانے کیلئے دریائے سوات کے کنارے قائم ہوٹلز کا رخ کرلیا ہے
مینگورہ میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔
آج نیوز کے مطابق برف باری کے باعث مینگورہ شہر اور مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور لوگوں نے ٹھنڈے موسم میں مچھلی کھانے کیلئے دریائے سوات کے کنارے قائم ہوٹلز کا رخ کرلیا ہے