شائع 06 اکتوبر 2018 06:31pm

دس دلچسپ حقائق جو آپ نہیں جانتے

زیل  میں چند ایسے دلچسپ حقائق بیان کیے گئے ہیں جن کے بارے میں بہت کم ہی لوگ یا نہ ہونے کے  برابر لوگ واقف ہیں۔

گرم پانی  سرد پانی کے مقابلے میں تیزی  سے برف میں بدل جاتا ہے۔

دنیا میں سب سے عام نام محمد ہے۔

آپ اپنی سانس روک کر خود کو نہیں مار سکتےہیں۔

ایک مگرمچھ اپنی زبان باہر نہیں نکال سکتا ہے۔

ایک گھونگا تین سال تک سو سکتا ہے۔

تتلیوں کو اپنے پاؤں سے ذائقہ کا اندازہ ہوتا ہے۔

ہاتھی وہ واحد جانور ہیں جو کود نہیں سکتے ۔

سگریٹ لائٹر ماچس سے قبل ایجاد کیا گیا تھا۔

انگلی کے نشانوں کی طرح، ہر زبان کی بناوٹ مختلف ہے۔

تمام براعظموں کا نام انگریزی میں  اسی حرف کے ساتھ ختم ہوتا ہے جس سے  وہ شروع ہوتا ہے۔

Read Comments