چمن: پاک افغان سرحدپرپاک افغان فورسزکے درمیان تلخ کلامی۔زرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر دونوں فورسز کے اہلکاروں کے درمیان باڑ لگانے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی جس جس کے بعد پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کردی گئی۔
Click to see more سرحدکی بندش کےباعث افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اورنیٹوسپلائی معطل ہوگئی ہیے