Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد کے میئر کے انتخاب کا معاملہ سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث ہے۔اے محمود لکھتے ہیں کہ اسلام آباد کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ایک صارف نے اسد عمر سے سوال کیا کہ کیا انہیں اسلام آباد میں ہونے والے انتخابات میں کسی آزاد امیدوار کی حمایت حاصل ہوئی ہے ؟دانیال خان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں پہلی بار میئر کے انتخابات خوش آئند ہے، وفاق کی اس کوشش کو سراہنا چاہئے۔
اسلام آباد کے میئر کے انتخاب کا معاملہ سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث ہے۔اے محمود لکھتے ہیں کہ اسلام آباد کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔
ایک صارف نے اسد عمر سے سوال کیا کہ کیا انہیں اسلام آباد میں ہونے والے انتخابات میں کسی آزاد امیدوار کی حمایت حاصل ہوئی ہے ؟دانیال خان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں پہلی بار میئر کے انتخابات خوش آئند ہے، وفاق کی اس کوشش کو سراہنا چاہئے۔