Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سبی: مچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوگیا، جس سے ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا ہے۔تفصیلات کے مطابق سبی میں مچھ کے قریب دھما کے باعث ٹریک کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے نیتیجے میں ٹریک کو ہونے والے نقصان کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔
سبی: مچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوگیا، جس سے ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سبی میں مچھ کے قریب دھما کے باعث ٹریک کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
دھماکے کے نیتیجے میں ٹریک کو ہونے والے نقصان کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔