پشاور: نادرا کا ایک اور کارنامہ

شائع 15 فروری 2016 10:25am

پشاور: نادرا نے پانچ بچوں کے باپ پچاس سالہ رضا خان کوچھ بچوں کا باپ بنا دیا۔ضمنی انتخابات کیلئے بنائی گئی فہرست میں رضا کے ایک اور بیٹے یاسرکا بھی اندراج۔

رضا خان کا کہنا ہے کہ نئے بیٹے کی انٹری کا مسئلہ حل کرنے کیلئے کئی بارنادرا آفس گیالیکن ادارے کی غلطی سدھارنے کیلئے کوئی تیار نہیں ہے۔

Read Comments