نیویارک میں فیشن ویک دو ہزار سولہ کی رنگینیاں جاری ہیں،فیشن ویک میں معروف فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کی اہلیہ وکٹوریہ بیکھم نے پہلی بار اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات متعارف کرائے،ڈیوڈ بیکھم بھی اپنی اہلیہ کی حوصلہ افزائی کیلئے موجود تھے،ریمپ پر واک کرتی ماڈلز نے شائقین سے خوب داد سمیٹی۔