موبائل سے بنائی گئی ویڈیو میں شہری پر تشدد دیکھا جاسکتا ہے
آج نیوز کے مطابق شہری نے نجی بیک سے پچاس ہزار روپے کا قرض لیا تھا جس میں سے بینک کو اٹھائیس ہزار روپے ادا کر چکا ہے
پولیس نے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے نجی بینک کے تین ملازمین کو حراست میں لے لیا