Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور:پشاور میں ناقص سیکیورٹی انتظامات والے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،پچاس سے زائد تعلیمی اداروں کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔پولیس کے اعلی افسران کی کمیٹی نے پشاور میں تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی چیک کرنے کیلئے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا اور ناقص سیکیورٹی انتظاما ت پر پچاس سے زائد تعلیمی اداروں کو نوٹسز جاری کر دیئے، جبکہ سیکیورٹی کے بہتر انتظامات نہ ہونے پر متعدد اسکولوں کو وارننگ دی گئی، سی سی پی او پشاور مبارک زیب کے مطابق سیکیورٹی انتظامات مکمل نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پشاور:پشاور میں ناقص سیکیورٹی انتظامات والے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،پچاس سے زائد تعلیمی اداروں کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔
پولیس کے اعلی افسران کی کمیٹی نے پشاور میں تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی چیک کرنے کیلئے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا اور ناقص سیکیورٹی انتظاما ت پر پچاس سے زائد تعلیمی اداروں کو نوٹسز جاری کر دیئے، جبکہ سیکیورٹی کے بہتر انتظامات نہ ہونے پر متعدد اسکولوں کو وارننگ دی گئی، سی سی پی او پشاور مبارک زیب کے مطابق سیکیورٹی انتظامات مکمل نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔