Aaj Logo

شائع 14 نومبر 2018 02:31pm

زیتون کے تیل سے کینسر کے علاج

اللہ تعالیٰ نے دنیا میں جتنی بھی چیزیں بنائی ہیں ان میں کسی نہ کسی چیز کا علاج ہے اور زیتون کے تیل کے تو ویسے  ہی بے انتہا  فائدے ہیں زیتون کا تیل وہ واحد تیل ہے جو کہ کسی قسم کا جسم کو نقصان نہیں دیا البتہ اس کے فائدے ہی دیکھنے کو نظر آتے ہیں  ۔ تو اسی کو مدنظر   رکھتے ہوے ایک ایسا ٹوٹکا ہے جس پر عمل کرنے سے کینسر کا علاج کیا جاسکتا ہے ۔

اجزاء : زیتون کا تیل 1 کلو ، گنڈی والی  ہلدی  100 گرام

بنانے کا طریقہ :

ایک کلوزیتون کے تیل میں 100 گرام گنڈی والی ہلدی ڈال کر اسے اچھی طرح پکا لیں  اور گنڈی  کی ہلدی کو اتنا پکانا ہے کہ وہ جل جائے اس کہ بات کسی ڈبے میں اس تیل کو چھان کر رکھ لیں ۔

کھانے کا طریقہ :

ہر دفعہ کھانا کھانے کہ بعد 20 قطرے نیم گرم پانی میں ڈال کر استعمال کریں  اس عمل کو  جب تک کرنا ہے  کہ جب تک زیتو ن کا تیل ختم نہ ہوجائے  ۔ مکمل ختم کرنے پر ہر طرح کا کینسر ختم ہوجائے گا۔

یہ مضمون صرف معلومات کے لئے ہے۔

Read Comments