Aaj Logo

شائع 14 نومبر 2018 05:00pm

شاہد آفریدی کا بیان، خواجہ آصف حیران

شاہد آفریدی کا بیان، خواجہ آصف حیران، خواجہ آصف نے ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کے بیان پر اپنا ردِ عمل دیا
خواجہ آصف کا کہنا تھا کے شاہد آفریدی صاحب نے اپنے وطن کی اور کشمیریوں کی پاکستان سے بے پناہ محبت دونوں کی تضحیک کی ہے۔ محبت جس کو بھارتی درندے روزانہ خون میں نھلاتے ہیں اور اسکی حدت ماند نہیں پڑتی۔ مجھے شاہد آفریدی صاحب سے ہمدردی ہے۔ سوال انکی عقل کی دسترس سے میں نہیں تھا ۔

Read Comments