Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لندن :متحدہ کے قائد الطاف حسین کو ان کا پاسپورٹ واپس کردیا گیا۔ایم کیوایم کے قائد کو لندن حکام نے پاسپورٹ واپس کردیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس کے بعد الطاف حسین کا پاسپورٹ لندن حکام نے تحویل میں لیا تھا۔
لندن :متحدہ کے قائد الطاف حسین کو ان کا پاسپورٹ واپس کردیا گیا۔
ایم کیوایم کے قائد کو لندن حکام نے پاسپورٹ واپس کردیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس کے بعد الطاف حسین کا پاسپورٹ لندن حکام نے تحویل میں لیا تھا۔