Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
تھرپارکر:مٹھی میں وبائی امراض میں مبتلا مزید دو بچے دم توڑگئے،رواں سال مرنے والوں کی تعداد ایک سو انتیس ہو گئی ۔اسپتال ذرائع کے مطابق مٹھی میں وبائی امراض سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ضلع بھر کے اسپتالوں میں ایک سو پچاس بچے زیر علاج ہیں تاہم طبی سہولتوں کے فقدان کے باعثمریضوں کے علاج معالجے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
تھرپارکر:مٹھی میں وبائی امراض میں مبتلا مزید دو بچے دم توڑگئے،رواں سال مرنے والوں کی تعداد ایک سو انتیس ہو گئی ۔
اسپتال ذرائع کے مطابق مٹھی میں وبائی امراض سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ضلع بھر کے اسپتالوں میں ایک سو پچاس بچے زیر علاج ہیں تاہم طبی سہولتوں کے فقدان کے باعثمریضوں کے علاج معالجے میں مشکلات کا سامنا ہے۔