شائع 17 فروری 2016 08:24am

فلم رئیس نے ریلیز سے قبل ہی دھوم مچادی۔۔

پاکستان اور بھارت میں شار خ کی آنے والی فلم رئیس کے چرچے فلم کی ریلیز سے قبل ہی شروع ہو گئے ہیں اور اس کی وجہ ہے رئیس میں بولی وڈ کنگ کے ساتھ پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی موجودگی۔

ماہرہ سے پہلے پاکستان کی کسی اداکارہ نے بولی وڈ کنگ کے ساتھ کام نہیں کیا ،یہ ہی وجہ ہے کہ مداحوں کو فلم کا شدت سے انتظار ہے۔مداحوں کی اسی بے چینی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم فلم رئیس کی شوٹنگ کی چند جھلکیاں کے کر آئے ہیں۔

Read Comments