شائع 06 دسمبر 2018 05:00pm

پیپلزپارٹی کو مزاحمت کی سیاست کرنے پرفخر ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں پیپلزپارٹی کی قیادت نے شہادت قبول کی لیکن یوٹرن نہیں لیا۔

چیئر مین پیپلز پارٹی نے حکومت پر کڑی تنقید کی۔

تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کو مزاحمت کی سیاست کرنے پرفخر ہے۔پیپلزپارٹی کی قیادت نے شہادت قبول کی لیکن یوٹرن نہیں لیا۔

 ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں قانون اور آئین سب کیلئے برابر ہو۔

Read Comments