شائع 17 فروری 2016 02:27pm

بالی ووڈ کی چند ناکام ترین فلمیں

بالی ووڈمیں اکثر و بیشتر چند مشہور اور لازوال فلموں کا تذکرہ ہوتا ہے اور انہیں کے حوالے دیے جاتے ہیں۔ آج ہم آ پ کو بتاتے ہیں بالی ووڈ کی ان ناکام ترین فلموں کے بارے میں جنہیں شہرہ آفاق اداکاربھی سہارہ نہ دے سکے۔

ان فلموں کی فہرست درج ذیل ہے۔

بومبے ویلوٹ

روپ کی رانی چوروں کا راجہ

عجوبہ

اشوکا

آگ

لو اسٹوری 2050

کھیلیں ہم جی جان سے

راون

Read Comments