Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں تین نجی اسکولوں نے بچوں کوپولیو ویکسین پلانے سے انکارکردیا۔انسدادپولیومہم کے دوسرے روزبھی پولیوسے بچاوکے قطرے پلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ چھ ہزاردوسوپچاس ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں جوگھرگھرجاکربچوں کو قطرے پلارہی ہیں۔ ادھرگلشن اقبال کے تین نجی تعلیمی اداروں نے ویکسین پلانے سے انکارکردیا۔جبکہ بھنگوریہ گوٹھ میں پولیورضاکاروں کے کام میں مداخلت پردوافراد کو گرفتارکیا گیا ۔پولیورضا کاروں کی سیکورٹی کے لئے چھ ہزاراہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔کمشنرکراچی کے آفس سے پولیو مہم کی مکمل مانیٹرنگ کی جارہی ہے جبکہ سینٹرل پولیس آفس میں بھی ایک مانیٹرنگ یونٹ نگرانی کررہا ہے۔
کراچی:کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں تین نجی اسکولوں نے بچوں کوپولیو ویکسین پلانے سے انکارکردیا۔
انسدادپولیومہم کے دوسرے روزبھی پولیوسے بچاوکے قطرے پلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ چھ ہزاردوسوپچاس ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں جوگھرگھرجاکربچوں کو قطرے پلارہی ہیں۔
ادھرگلشن اقبال کے تین نجی تعلیمی اداروں نے ویکسین پلانے سے انکارکردیا۔جبکہ بھنگوریہ گوٹھ میں پولیورضاکاروں کے کام میں مداخلت پردوافراد کو گرفتارکیا گیا ۔
پولیورضا کاروں کی سیکورٹی کے لئے چھ ہزاراہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔کمشنرکراچی کے آفس سے پولیو مہم کی مکمل مانیٹرنگ کی جارہی ہے جبکہ سینٹرل پولیس آفس میں بھی ایک مانیٹرنگ یونٹ نگرانی کررہا ہے۔