Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں رینجرز نے کارروائی کرکے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا، گزری کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا تھا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔تفصیلات کے مطابق رات گئے رینجرز نے لائنزایریا میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا گیا۔رینجرز نے آپریشن کے دوران دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، جنہیں مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے گزری کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا، پولیس کے مطابق سرچ آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
کراچی :کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں رینجرز نے کارروائی کرکے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا، گزری کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا تھا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
تفصیلات کے مطابق رات گئے رینجرز نے لائنزایریا میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا گیا۔رینجرز نے آپریشن کے دوران دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، جنہیں مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب پولیس نے گزری کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا، پولیس کے مطابق سرچ آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔