Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
رنگ روڈ:پشاور میں رنگ روڈ پر تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، تین افراد جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار کار پشاور سے حیات آباد جارہی تھی کہ پشتوخرہ چوک کے قریب تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کھمبے سے ٹکراگئی، حادثے میں گاڑی میں سوار تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیاہے۔
رنگ روڈ:پشاور میں رنگ روڈ پر تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، تین افراد جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار کار پشاور سے حیات آباد جارہی تھی کہ پشتوخرہ چوک کے قریب تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کھمبے سے ٹکراگئی، حادثے میں گاڑی میں سوار تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیاہے۔