Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی:کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل گرل ایان علی آج عدالت میں پیش نہ ہوسکیں،عدالت نے آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کسٹم کورٹ راولپنڈی کے جج رانا آفتاب نے کی،ماڈل نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ کراچی سے آنے پر پرواز میں تاخیر کے باعث پیش نہیں ہو سکتی،ملزمہ کے وکیل لطیف کھوسہ بھی نہ آئے،عدالت نے حاضری سے استثنی کی درخواست منظورکرتے ہوئے سماعت تین مارچ تک ملتوی کردی،عدالت نے ملزمہ کو آئندہ سماعت پرپیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
راولپنڈی:کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل گرل ایان علی آج عدالت میں پیش نہ ہوسکیں،عدالت نے آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کسٹم کورٹ راولپنڈی کے جج رانا آفتاب نے کی،ماڈل نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ کراچی سے آنے پر پرواز میں تاخیر کے باعث پیش نہیں ہو سکتی،ملزمہ کے وکیل لطیف کھوسہ بھی نہ آئے،عدالت نے حاضری سے استثنی کی درخواست منظورکرتے ہوئے سماعت تین مارچ تک ملتوی کردی،عدالت نے ملزمہ کو آئندہ سماعت پرپیش ہونے کا حکم دیا ہے۔