دکی :2 گروپوں میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق

شائع 18 فروری 2016 07:55am

دکی :دکی کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو راہ گیروں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ بلوچستان میں دکی کے علاقے حبیب قلعہ روڈ پر پیش آیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اداروں نے جائے وقوعہ پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کر کے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

Read Comments