Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
دکی :دکی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر گئی۔دم گھٹنے سے تین کان کن جاں بحق ہوگئے۔لورالائی کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں کام کے دوران اچانک زہریلی گیس پھیل گئی۔ واقعے کے بعدریسکیو ٹیموں نے کان کنوں کی لاشیں نکالیں، جاں بحق ہونے والے کان کنوں میں مرجان، راز محمد اور زبول شامل ہیں، تینوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔
دکی :دکی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر گئی۔دم گھٹنے سے تین کان کن جاں بحق ہوگئے۔
لورالائی کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں کام کے دوران اچانک زہریلی گیس پھیل گئی۔ واقعے کے بعدریسکیو ٹیموں نے کان کنوں کی لاشیں نکالیں، جاں بحق ہونے والے کان کنوں میں مرجان، راز محمد اور زبول شامل ہیں، تینوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔