Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے دس بیوروکریٹس کی بائیسویں گریڈ میں ترقی و تبادلوں کی منظوری دے دی ، عمران گردیزی کو وفاقی سیکرٹری اطلاعا ت اور عبدالجبار کو سیکرٹری قومی اسمبلی بنادیا گیا۔وزیراعظم نوازشریف نے ترقی و تبادلوں کی منظوری دی ہے ان میں عمران گردیزی ،ابوعاکف ، عابد جاوید ، شعیب صدیقی ، حسن اقبال ، ہمایوں خان ،ڈاکٹر شجاعت ، خالد مسعود ، پیر بخش جمالی ، اعجاز علی خان اور عبدالجبار شامل ہیں ، عمران گردیزی کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات ، ابوعاکف سیکرٹری ماحولیاتی تبدیلی ، عابد جاویدسیکرٹری فوڈ سیکیورٹی شعیب صدیقی اسپیشل سیکرٹری داخلہ ، حسن اقبال سیکرٹری کیڈ ،ہمایوں خان سیکریٹری فیڈرل ایجوکیشن ، عبدالجبار سیکرٹری قومی اسمبلی ڈاکٹر شجاعت اسپیشل سیکرٹری فنانس ، خالد مسعود سیکرٹری کمیونیکیشن ، پیر بخش جمالی سیکرٹری وفاقی محتسب اور اعجاز علی خان سیکرٹری اینٹی نارکوٹکس ڈویڑن تعینات کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے عابد قادری کو ڈی جی ایف آئی اے مقررکرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،اس پہلے اکبرخان ہوتی ڈی جی ایف آئی اے تھے۔
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے دس بیوروکریٹس کی بائیسویں گریڈ میں ترقی و تبادلوں کی منظوری دے دی ، عمران گردیزی کو وفاقی سیکرٹری اطلاعا ت اور عبدالجبار کو سیکرٹری قومی اسمبلی بنادیا گیا۔
وزیراعظم نوازشریف نے ترقی و تبادلوں کی منظوری دی ہے ان میں عمران گردیزی ،ابوعاکف ، عابد جاوید ، شعیب صدیقی ، حسن اقبال ، ہمایوں خان ،ڈاکٹر شجاعت ، خالد مسعود ، پیر بخش جمالی ، اعجاز علی خان اور عبدالجبار شامل ہیں ، عمران گردیزی کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات ، ابوعاکف سیکرٹری ماحولیاتی تبدیلی ، عابد جاویدسیکرٹری فوڈ سیکیورٹی شعیب صدیقی اسپیشل سیکرٹری داخلہ ، حسن اقبال سیکرٹری کیڈ ،ہمایوں خان سیکریٹری فیڈرل ایجوکیشن ، عبدالجبار سیکرٹری قومی اسمبلی ڈاکٹر شجاعت اسپیشل سیکرٹری فنانس ، خالد مسعود سیکرٹری کمیونیکیشن ، پیر بخش جمالی سیکرٹری وفاقی محتسب اور اعجاز علی خان سیکرٹری اینٹی نارکوٹکس ڈویڑن تعینات کیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ نے عابد قادری کو ڈی جی ایف آئی اے مقررکرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،اس پہلے اکبرخان ہوتی ڈی جی ایف آئی اے تھے۔