Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:حکومت نے دواو¿ں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا،وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کہتی ہیں دوا ساز کمپنیوں کے سامنے بلیک میل نہیں ہوں گے۔ادویات کی قیمتیں بڑھانے کے معاملے پروزارت صحت نے دوا سازکمپنیوں کے نمائندوں کو ملاقات کیلئے بلایا تھا۔ وزیرمملکت سائرہ افضل تارڑ ،ڈی جی اورسیکرٹری صحت دو گھنٹے کمپنیوں کے نمائندوں کے انتظارمیں بیٹھے رہ گئے کوئی نمائندہ ملاقات کے لیے نہ پہنچا۔ گیارہ میں سے دس ادویہ سازکمپنیوں نے وزیرصحت سے ملاقات سے انکارکردیا۔ بعد میں سائرہ افضل تارڑنے کہا کہ دواﺅں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے دوا ساز کمپنیوں کے سامنے بلیک میل نہیں ہوں گے ۔سائرہ افضل تارڑ نے کہاکہ اپوزیشن عوامی معاملے پرپوائنٹ اسکورننگ بند کرے۔ اپوزیشن رہنما ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کی حمایت کررہے ہیں ۔حکومت کا کہنا ہے کہ دوا ساز کمپنیوں کو من مانی نہیں کرنے دیں گے۔
اسلام آباد:حکومت نے دواو¿ں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا،وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کہتی ہیں دوا ساز کمپنیوں کے سامنے بلیک میل نہیں ہوں گے۔
ادویات کی قیمتیں بڑھانے کے معاملے پروزارت صحت نے دوا سازکمپنیوں کے نمائندوں کو ملاقات کیلئے بلایا تھا۔ وزیرمملکت سائرہ افضل تارڑ ،ڈی جی اورسیکرٹری صحت دو گھنٹے کمپنیوں کے نمائندوں کے انتظارمیں بیٹھے رہ گئے کوئی نمائندہ ملاقات کے لیے نہ پہنچا۔ گیارہ میں سے دس ادویہ سازکمپنیوں نے وزیرصحت سے ملاقات سے انکارکردیا۔
بعد میں سائرہ افضل تارڑنے کہا کہ دواﺅں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے دوا ساز کمپنیوں کے سامنے بلیک میل نہیں ہوں گے ۔
سائرہ افضل تارڑ نے کہاکہ اپوزیشن عوامی معاملے پرپوائنٹ اسکورننگ بند کرے۔ اپوزیشن رہنما ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کی حمایت کررہے ہیں ۔حکومت کا کہنا ہے کہ دوا ساز کمپنیوں کو من مانی نہیں کرنے دیں گے۔