ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد:ڈاکٹر عاصم حسین پر کرپشن کا ریفرنس دائر ہوگا،
آج نیو زکے مطابق نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے فیصلے کی منظوری دے دی،سابق وزیر پر زمینوں کے فراڈ،منی لانڈرنگ اور دیگر الزامات ہیں
۔
Read Comments