Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور:لاہور کے علاقے راوی روڈ میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی سے دو فائر فائٹرز سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے راوی روڈ میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،جو دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی،اطلاع ملنے پر فوری ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں،آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف تھیں کہ عمارت کا ایک حصہ ان پر آگرا،،،جس کے باعث چار فائر فائٹرز زخمی ہوگئے،زخمیوں کو میواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
لاہور:لاہور کے علاقے راوی روڈ میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی سے دو فائر فائٹرز سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے راوی روڈ میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،جو دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی،اطلاع ملنے پر فوری ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں،آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف تھیں کہ عمارت کا ایک حصہ ان پر آگرا،،،جس کے باعث چار فائر فائٹرز زخمی ہوگئے،زخمیوں کو میواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔